فلائٹ نمبر سے فلائٹ ٹریک کریں
فلائٹ نمبر درج کریں اور دیکھیں کہ پرواز اس وقت کہاں ہے، کتنی بلندی پر ہے اور کتنی رفتار سے جا رہی ہے۔
مثالیں
PK 300 ، PIA300 ، EK 614
اکثر پوچھے جانے والے سوالات
میری فلائٹ کہاں ہے؟ (Meri flight kahan hai?)
اوپر خانے میں فلائٹ نمبر لکھیں، مثلاً PK 300۔ اگر طیارہ اس وقت فضا میں ہے اور اس کا سگنل موصول ہو رہا ہے تو اس کی پوزیشن، بلندی اور رفتار نظر آئے گی۔
فلائٹ نظر کیوں نہیں آ رہی؟ (Flight nazar kyun nahi aa rahi?)
ہو سکتا ہے پرواز ابھی شروع نہ ہوئی ہو، اتر چکی ہو، یا کوریج کے علاقے سے باہر ہو۔ بعض اوقات کال سائن فلائٹ نمبر سے مختلف ہوتا ہے۔
کیا شیڈول اور تاخیر کا پتہ چلتا ہے؟
نہیں۔ شیڈول، گیٹ اور تاخیر کی معلومات کے لیے اپنی ایئر لائن سے رجوع کریں۔